Templates by BIGtheme NET

محرّم کے اخری جمعہ کے دن 10 بار یہ سورہ پڑھ لیں

دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کی ہر رکعت میں 101 بار سورۂ اخلاص پڑھیں دوران نفل ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں لیکن تسبیح صرف نوافل کیلئے ہے فرائض کیلئے نہیں۔ دو نفل پڑھنے کے بعد سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیںپھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔ اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیںاور ہر سجدے میں گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے اور اٹھ کر بھی گیارہ دفعہ سورۂ ا مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں