Templates by BIGtheme NET

لڑکی انگاروں پر نماز کیوں پڑھ رہی ہے کیا کوئی یہ ویڈیو دیکھ کر بتا سکتا ہے

زیر نظر تصویر میں ایک کمسن بچی حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر کی ایک مقامی امام بارگاہ میں انگاروں پر نماز اداکر ر رہی ہے، ممکن ہے کہ عقائد کی جنگوں کے خوگر اس عمل کو قابل اعتراض جانیں، انسانی حقوق کے حامی اس کو غلط طرز عمل قرار دیں تاہم برصغیر پاک و ہند میں مذہب اور مذہبی رسموں پر جس شدت سے عمل کیا جاتا ہےیہ تصویر اس بات کا کھلا اظہار ہے اور اس معاملے میں تمام عقائد اور مسلکوں کا یہی وطیرہ ہے چناچہ جہاں مذہبی انتہا پسند اپنے جنون کی انتہا پر ہیں وہیں لبرل پسند شدتوں کے مزید پڑھنے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں