Templates by BIGtheme NET

غسل میں عورت کن باتوں کا خیال رکھے

سوال: فرض غسل میں عورت کن باتوں کا خاص اہتما م کرے ؟جواب : فرض غسل میں عورت درج ذیل باتوں کا خاص اہتمام کرے ۔1۔ غسل طریقہ یہ ہے کہ پہلے ہاتھ دھوئے اور استنجاء کرے پھر بدن پر کسی جگہ نجاست لگی ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔2۔ غسل میں تین چیزیں فرض ہیں ۔ 1۔کلی کرنا 2۔ناک میں پانی ڈالنا 3، پورے بدن پر پانی بہانا 3۔ بیٹھ کر نہائیں اس میں پردہ زیادہ ہے ۔4۔ اگر سر کے بال کھلے ہوں تو سب بالوں کو بھگونا اور جڑوں میں پانی پہنچانا فرض ہے ایک بال بھی سوکھا رہ گیا مزید تفصیل کے لئے نیچے دے گے ویڈیو لنک پر کلک کریں