Templates by BIGtheme NET

صرف یہ ایک سورہ 13 دن تک پڑھ لیں بواسیر جڑ سے ختم انشاالله

گائے کا نیم گرم دودھ لیں اس میں ایک لیموں کا رس ڈال کر فوراً پی لیں (دودھ پھٹنے سے قبل) متواتر تین چار روز اس عمل کو دہرانے سے خونی بواسیر انشاء اللہ بند ہوجائے گی۔ برگد کے درخت کی لکڑی جلائیں کوئلہ کو باریک پیس کر تین ماشہ روزانہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔ آدھا یا ڈیڑھ پاؤ مولی نرم پتوں سمیت لیں‘ تین چار ٹکڑے لمبے کرکے پلیٹ میں شام کے وقت کھلی جگہ رکھیں‘ صبح نہار منہ استعمال کریں‘ ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے خونی و بادی بواسیر ختم ہوجاتی ہے۔ بواسیری موکہوں پر را مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں