Templates by BIGtheme NET

سورہ اخلاص کے اس خاص عمل اللہ غیب سے رزق دے گا

اللہ کو محسن اور مخلص لوگ بے حد پسندہیں،یہی وہ لوگ ہیں جن کی دعاوں میں برکت ہوتی ہے اور وہ مستجاب ہوتی ہیں۔میں نے اب تک دیکھا ہے اور یہ مشاہدہ کیا ہے کہ جو لوگ اللہ سے خلوص نیت سے مانگتے ہیں چاہے وہ مادی ہو یا روحانی معاملہ،اسکو ملا ہے۔ایسے لوگوں کو میں نے سورہ اخلاص کا ذکر کرتے دیکھا ہے ۔میرے مرشد کریم کا فرمان ہے کہ جو لوگ روزانہ تین سو بار سورہ اخلاص چالیس روز تک پڑھتے ہیں ،پاکیزگی قائم رکھتے ہیں۔ان میں بزرگی پیدا ہوجاتی ہے۔ وہ اپنے شعبہ میں کامیاب ترین ہوتے ہیںمزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں