Templates by BIGtheme NET

ازدواجی فرائص کیلئے پیٹ خالی ہونا کیوں ضروری ہے ماہرین اہم پیشنگوئی کردی

خالی پیٹ کام کرتے ہوئے کافی دشواری کا سامنا رہتا ہے لیکن کچھ کام ایسے بھی ہیں جو صرف خالی پیٹ ہی کرنے چاہیں کہ اس طرح ہماری کارکردگی بہتر ہوجاتی ہے اور نتیجہ بھی شاندار رہے گا۔میڈیکل ڈیلی میں شائع ہونے والی تحقیق میں ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے لئے خالی پیٹ رہنا اچھی بات ہے۔ جاری ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بھرے ہوئے پیٹ کی وجہ خون کا زیادہ بہاؤہمارے جسم معدے کی طرف ہوتا ہے اورتمام توانائی وہاں صرف ہوتی ہے جوکہ ازدواجی عمل میں اچھی بات نہیں ۔اسی مزید جاننے کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں